سندھ حکومت بلدیاتی اداروں کو مالی ،انتظامی اور سیاسی اختیارات دے: سپریم کورٹ کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ سنا دیا ۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے اپنی ریٹائرمنٹ کے دن مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ایم کیو ایم کی درخواست نمٹادی۔
نیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد نے مختصر…