براؤزنگ ٹیگ

انتخابات 2024

عمران خان کے بعد بڑا عہدہ میرا ہے، میر اتجربہ بیرسٹر گوہر سے زیادہ ہے: لطیف کھوسہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے نائب صدر سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ عمران خان کے بعد میرا عہدہ ہے، میں تحریک انصاف کا نائب صدر ہوں۔ بیرسٹر گوہر خان کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…

عام انتخابات 2024، الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے8 فروری کے عام انتخابات 2024 سے قبل ملک میں رجسٹرڈ ووٹرزکا ڈیٹا جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار…

یہ نہیں ہو سکتاکراچی کا امن ہم بحال کریں ووٹ کوئی اور لے جائے: نواز شریف

لاہور:  سابق وزیر اعظم  اور مسلم لیگ ن کے قائد  نواز شریف نے کہا کہ کراچی کو امن ہم نے دیا اور ووٹ کسی اور کو پڑ گیا، کراچی اور چترال والے اپنے گریبان میں جھانکیں۔ صوبائی دارلحکومت لاہور میں پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے…

عمیر نیازی کو توہینِ عدالت کا نوٹس انصاف کی راہ میں رکاوٹ کے مترادف ہے: چیئر مین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کےایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر نیازی کے نوٹس کو انصاف کی راہ میں رکاوٹ قرار دے دیا۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو…

عمران خان کی نا اہلی کیخلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نےسابق وزیر اعطم عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی اور انٹرا پارٹی الیکشن کے…

انتخابی شیڈول کے اجرا کیلئے آ ئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم

کراچی:  ملک میں 8 فروری کے عام انتخابات کیلئے الیکشن شیڈول کے اجرا کیلئے اگلے 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔ لوکل اخبار  کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کو آئندہ 48گھنٹوں میں الیکشن شیڈول جاری کرنا ہے اگر اس دوران شیڈول…

انتخابی شیڈول کے اجرا کیلئے آ ئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم

کراچی:  ملک میں 8 فروری کے عام انتخابات کیلئے الیکشن شیڈول کے اجرا کیلئے اگلے 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔ لوکل اخبار  کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کو آئندہ 48گھنٹوں میں الیکشن شیڈول جاری کرنا ہے اگر اس دوران شیڈول…

 8 فروری کے عام انتخابات تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں: مشیر قانون وزیر اعلیٰ پنجاب 

اسلام آباد: سینئر صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکریٹری اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر قانون کنور دلشاد نے رابطہ کرنے پربتایا کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی وجہ سے 8 فروری کے عام انتخابات ممکنہ طور پر…