امپورٹرز کے لیے خوشخبری
کراچی:امپوٹرز کے لیے اچھی بات یہ ہے کہ امپورٹ پر عائد تمام پابندیاں ختم کردی گئیں ہیں۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے درآمدات (امپورٹ) پر عائد تمام پابندیاں ختم کردی گئیں۔
سٹیٹ بینک نے امپورٹ پر عائد…