براؤزنگ ٹیگ

الیکشن

عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم 

اسلام آباد : آئندہ برس 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانےکا وقت ختم ہوگیا۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانےکے لیے آج ساڑھے چار بجےتک کی مہلت تھی جو ختم ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہےکہ…

عمران خان کے بعد بڑا عہدہ میرا ہے، میر اتجربہ بیرسٹر گوہر سے زیادہ ہے: لطیف کھوسہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے نائب صدر سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ عمران خان کے بعد میرا عہدہ ہے، میں تحریک انصاف کا نائب صدر ہوں۔ بیرسٹر گوہر خان کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…

عوام تھر تھر کانپ رہے ہیں کہ ن لیگ کی حکومت آ رہی ہے، خدا کیلئے الیکشن ملتوی کردیں :سینئر صحافی…

کراچی : سینئر صحافی کامران خان نے سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود ایک بار پھر الیکشن ملتوی کرانے کیلئے مہم شروع کردی ہے۔ کہتے ہیں عوام کو الیکشن سے کوئی لینا دینا نہیں خدارا! الیکشن نہ کرائیں۔ کامران…

کسی کو الیکشن میں تاخیر کی اجازت نہیں دیں گے: سپریم کورٹ کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے بلوچستان میں حلقہ بندی چیلنج کرنے کی درخواست خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو الیکشن تاخیر کا شکار بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے…

عدلیہ کی نگرانی میں انتخابات کرانے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

پشاور : ملک میں انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس محمد ابراہیم خان اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ  پی ٹی آئی کی درخواست…

عمران خان کی نا اہلی کیخلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نےسابق وزیر اعطم عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی اور انٹرا پارٹی الیکشن کے…

عمران خان کو کہا تھا رانا ثنا پر جھوٹا مقدمہ نہ بنائیں، وہ بھگت لے گا آپ نہیں بھگت سکیں گے، انہوں نے…

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور سابق صوبائی وزیر علیم خان نے اعتراف کیا عثمان بزدار کی جگہ وزیراعلیٰ پنجاب بنناچاہتاتھا،اس میں غلط کیا تھا، میں میرٹ رکھتا تھا، اسی لیے وزیراعلیٰ پنجاب بننا چاہتا تھا۔ استحکام پاکستان…

پی ٹی آئی الیکشن قانون کے مطابق نہیں تھے، کالعدم قرار دیے جائیں: الیکشن کمیشن میں درخواست دائر 

اسلام آباد : الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔  درخواست اسلام آباد کے رہائشی اور پی ٹی آئی کے ممبر راجہ طاہر نواز  کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن میں دائر…

ساری پارٹیاں جلسے کر رہی ہیں پی ٹی آئی کو اجازت کیوں نہیں دی جارہی؟ چیف الیکشن کمشنر پیش ہو کر وضاحت…

پشاور : پی ٹی  آئی کو ورکرز کنونشن اور جلسوں کی ا جازت نہ دینے پر توہین عدالت کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ عدالت نے چیف الیکشن کمشنر اور چیف سیکرٹری کے پی کو ذاتی حیثیت میں…