براؤزنگ ٹیگ

الیکشن 2024

الیکشن 2024، مریم نواز اپنے پہلے انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی

اوکاڑہ: مسلم لیگ نون کی چیف ارگنائزرمریم نواز شریف آج اوکاڑہ کے اقبال سٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔ اوکاڑہ کے فٹبال اسٹیڈیم میں جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرکے اسٹیج تیار کرلیا گیا، جلسہ گاہ اور اسکے اطراف…

الیکشن کمیشن نےبیلٹ پیپرز کی چھپائی کی باقاعدہ منظوری دے دی

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن  نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لیے اعلی سطح کے اجلاس میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی  باقاعدہ منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں…

پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی

پشاور: پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ سے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کیس واپس لے لیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے عدالتی احکامات پر عمل درامد نہ ہونے کی بنا پر پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر…

پی ٹی آئی کاامیدواروں کے نام اورانتخابی نشان کی تلاش کیلئے آن لائن پورٹل متعارف، ڈور ٹو ڈور مہم کا…

پشاور: الیکشن کمیشن کی جانب سے اپنے انتخابی نشان سے محروم کیے جانے کے بعد، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے مضبوط سوشل میڈیا نیٹ ورک کا فائدہ اٹھانے کے علاوہ اپنے حامیوں سے رابطے میں رہنے کا فیصلہ کر لیا۔ …

سینیٹ قرارداد: الیکشن کمیشن نےعام انتخابات ملتوی کرانے سے انکار کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے الیکشن ملتوی کرنے کی منظور قرارداد پر کواب دیتے ہوئے عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔ الیکشن کمیشن نے ملک میں 8 فروری کو شیڈولڈ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق…

لیول پلیئنگ فیلڈ کیس، پی ٹی آئی نےالیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں عام انتخابات میں تحریک انصاف کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست  واپس لے لی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے لیول…

دباؤ کیوجہ سے اختر اقبال نے مؤقف بدلا، الحاق کے فیصلےمیں میری رضا مندی تھی نہ عمران خان آگاہ تھے:…

کراچی: تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نظریاتی سے الحاق کے فیصلے میں میری رضامندی شامل نہیں تھی اور مجھے لگتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بھی الحاق سے آگاہ نہیں تھے۔ نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں گفتگو کے…

اب پیسہ نہیں، ظہور الہٰی کی طرز کی سیاست کرکے عزت کمائیں گے: چودھری سالک حسین

گجرات: مسلم لیگ ق کےسابق رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین کا کہنا ہے کہ 10 سال سے جو ہوتا رہا اس کے ہمارے خاندان کی ساکھ کو بہت نقصان پہنچا، ہماری بدنامی ہوئی لیکن اب ایسا نہیں ہو گا، اب پیسہ نہیں بلکہ چودھری ظہور الہٰی کی طرح کی سیاست کر…

ہم عوامی لاڈلہ بننا چاہتے ہیں، کوشش کر رہےہیں وزیر اعظم پیپلز پارٹی سے ہو: بلاول بھٹؤ زرداری

ملتان:  چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ وزیر اعظم پیپلز پارٹی سے ہو، ہماری خواہش عوامی لاڈلہ بننے کی ہے، پی پی پی عوامی مسائل کو حل کرنے کے لیے اس انتخابات میں حصہ لے رہی ہے، باقی سیاسی جماعتیں…

الیکشن ایکٹ کے سیکشن 209 کے مطابق الیکشن کمیشن کے پاس انٹرا پارٹی پر فیصلے کا اختیار نہیں: پشاور…

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس کے متعلق کہنا ہے کہ الیکشن ایکٹ کے سیکشن 209 کے مطابق الیکشن کمیشن کے پاس انٹرا پارٹی پر فیصلے کا اختیار نہیں ہے۔ پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی…