براؤزنگ ٹیگ

الحمرا

کمرشل سٹیج ڈراموں پر پابندی عائد کردی گئی، تمام بکنگز منسوخ

لاہور: الحمرا میں کمرشل سٹیج ڈراموں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ الحمرامیں کمرشل سٹیج ڈراموں پر پابندی عائد کرنے کے بعد تمام بکنگ منسوخ کردی گئی ہیں۔ پنجاب حکومت نے الحمرا مال روڈ لاہور میں کمرشل سٹیج ڈراموں پر پابندی لگا دی ہے۔…