دباؤ کیوجہ سے اختر اقبال نے مؤقف بدلا، الحاق کے فیصلےمیں میری رضا مندی تھی نہ عمران خان آگاہ تھے:…
کراچی: تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نظریاتی سے الحاق کے فیصلے میں میری رضامندی شامل نہیں تھی اور مجھے لگتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بھی الحاق سے آگاہ نہیں تھے۔
نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں گفتگو کے…