امریکا کا کابل میں ڈرون حملہ ،4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
کابل : امریکا نے کابل میں داعش کے کار سوار خود کش بمبار پر ڈرون حملہ کیا ہے جو کہ کابل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔
امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ کے ترجمان بل اربن کے مطابق امریکی فوج نے کابل میں ایک گاڑی پر دفاعی…