براؤزنگ ٹیگ

افغان

غیر قانونی مقیم باشندوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، مزید 2 ہزار 423 افغان شہری وطن واپس روانہ

اسلام آباد: ملک بھر سے غیرقانونی غیرملکی باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے،  آج طورخم کے راستے 851 افراد افغانستان بھیجے گئے، انگور اڈہ بارڈ سے 12 افراد افغانستان لوٹ گئے،  گزشتہ روز 2 ہزار 423 افغان شہری اپنےملک واپس چلے گئے۔…

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا سلسلہ جاری، ایران نے بھی ساڑھے چار لاکھ باشندے افغانستان بھیج دیئے

اسلام آباد: غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری  ہے۔ 21 نومبر کومزید 2 ہزار 990 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔اب تک مجموعی طور پر 2 لاکھ 43 ہزار 165 افغان باشندوں کا انخلاہو چکا ہے۔ چمن اور طورخم…

افغان حکومت پاکستان میں قیام امن کیلئےکردار ادا کرے: سراج الحق

اسلام آباد :امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ افغان حکومت خاموش رہنے کی بجائے پاکستان میں قیام امن کے لیےکردار ادا کرے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے افغان سفیر سردار احمد خان شکیب نے ملاقات کی ہے جس کے دوران سانحہ باجوڑ میں شہید…

ژوب کینٹ دہشتگردی میں ملوث افغان دہشتگردوں کی تصدیق

اسلام آباد :ژوب کینٹ میں دہشتگردی میں ملوث افغان دہشتگردوں کی تصدیق ہوگئی۔ ژوب کینٹ میں دہشتگردی میں ملوث افغان دہشتگردوں کی تصدیق ہوئی ہے اس بارے میں پاکستانی دفتر خارجہ نے دہشتگردی کی شدید مذمت کی ہے ۔ پاکستانی…