ژوب کینٹ دہشتگردی میں ملوث افغان دہشتگردوں کی تصدیق

69

 

اسلام آباد :ژوب کینٹ میں دہشتگردی میں ملوث افغان دہشتگردوں کی تصدیق ہوگئی۔ ژوب کینٹ میں دہشتگردی میں ملوث افغان دہشتگردوں کی تصدیق ہوئی ہے اس بارے میں پاکستانی دفتر خارجہ نے دہشتگردی کی شدید مذمت کی
ہے ۔

 

پاکستانی دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ حملے میں ملوث تین دہشت گردوں کی شناخت افغان شہریوں کے طور پر ہو ئی ہے۔

 

ان دہشتگردوں کا تعلق افغانستان کے صوبہ قندھار سے ہے۔پا کستان کے اندردہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پر دفترِ خارجہ کا شدید اظہارِتشویش کیا گیا۔

تبصرے بند ہیں.