براؤزنگ ٹیگ

اضافہ

چینی بحران کی ذمہ دار پیپلز پارٹی ہے: احسن اقبال، تمام معاشی فیصلے ن لیگ نے کیے: ترجمان پی پی پی

اسلام آباد: ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے ملک میں چینی کا بحران پیدا ہونے کی ذمہ داری پیپلز پارٹی پر ڈال دی۔ احن اقبال نے نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چینی برآمد کرنے کی اجازت پیپلز پارٹی کے نوید قمر کی…

ایل پی جی کی قیمت میں مزید 10 روپے فی کلو اضافہ

لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں مزید 10 روپے فی کلو تک کااضافہ ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مارکیٹنگ کمپنیوں نے مزید 10روپے فی کلو قیمت میں اضافہ کر دیاہے۔ قیمت میں اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر کی…

ٹک ٹاک میں بڑی تبدیلیاں،پوڈ کاسٹ کے ساتھ میوزک اور سٹیکرز کے اضافے کی سہولت فراہم

کیلیفورنیا: ٹک ٹاک میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ان تبدیلیوں میں پوڈ کاسٹ کی بڑی تبدیلی کے ساتھ ٹیکسٹ میں میوزک اور سٹیکرز کے اضافے کی سہولت بھی شامل ہے ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے ٹیکسٹ میں میوزک اور سٹیکرز کے اضافے کی سہولت بھی…

مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

کراچی :ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوگیا۔ ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں مہنگائی کی شرح 1.30 فیصد بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.83 فیصد…

ڈاک کے نرخ میں50 فی صد اضافہ

کراچی: ڈاک کے نرخ میں 50 فی صد اضافہ کردیاگیا ہے۔ پاکستان پوسٹ نے بھی ڈاک نرخ بڑھادیئے ہیں۔ اندرون اور بیرون ملک ڈاک نرخوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ کیاگیا ہے۔ پاکستان پوسٹ نے ایک کلو گرام پارسل کے بغیر رجسٹریشن نرخ 100 روپے سے…

مہنگائی کو قابو کرنے کے لیے شرح سود بڑھانے کا امکان

کراچی: آئی ایم ایف کے مطالبے پر پاکستان میں شرح سود بڑھنے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق آئی ایم ایف کی سٹاف لیول رپورٹ میں پاکستان پر سخت مانیٹری پالیسی جاری رکھنے پر زور دیا گیا ہے اور اسی سلسلے میں پاکستان میں بڑھتی…

” چار ارب 20 کروڑ ڈالر "،سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا

کراچی:زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس بارے میں اعلامیہ بھی جاری کردیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر پر اعلامیہ جاری کیا۔گزشتہ ہفتے سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 ارب 20 کروڑ ڈالرکا اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک آف…

شرح سود میں مزید اضافہ

انقرہ:ترکیہ میں شرح سود میں اضافہ کردیاگیا۔ شرح سود میں 250  بیسس پوائنٹس کے ساتھ 17.5 فیصداضافہ کیاگیا ہے۔ ترکیہ کےمرکزی بینک نے شرح سود میں اضافہ کردیا ہے۔ یہ اضافہ 17.5 فی صدتک کیاگیاہے۔ ترکیہ کی مرکزی بینک کی جانب سے  250 پوائنٹس…

حکومتی قرض میں خطرناک حد تک اضافہ

اسلام آباد : وفاقی حکومت کے قرضوں میں مسلسل اضافے کا رحجان برقرار ہے۔وفاقی حکومت کے قرضے ریکارڈ 39 ہزار 869 ارب روپے سے تجاوز کر گئے ۔ اسٹیٹ بینک دستاویزات  کے مطابق موجودہ حکومت کے 35 ماہ میں قرضوں میں 15 ہزار 137 ارب روپے اضافہ…