مہنگائی بڑھ گئی، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں پہنچ سے باہر
لاہور:ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا ہے گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 29 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
ادارہ شماریات کی مطابق گزشتہ ہفتے 21 اشیائے ضروریہ…