براؤزنگ ٹیگ

اسلام آباد ہائیکورٹ

ریٹرننگ افسران کے پاس صادق اور امین ہونے سے متعلق ابزرویشن دینے کا اختیار نہیں: الیکشن ٹربیونل

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل نے صادق اور امین ہونے سے متعلق ریٹرننگ افسر کی ابزرویشن کو حذف کردیا ۔ الیکشن ٹربیونل جسٹس ارباب محمد طاہر نے پی ٹی آئی رہنما اشتیاق مہربان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف…

سارہ انعام قتل کیس: مجرم کی والدہ ثمینہ شاہ کو بری کرنے کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر

اسلام آباد : سارہ انعام قتل کیس میں مقتولہ کے والد انعام الرحیم نے مجرم کی والدہ ثمینہ شاہ کو بری کرنے کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی۔ والد انعام الرحیم نے وکیل راؤ عبد الرحیم کے ذریعے ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی۔ درخواست میں…

تمام بلوچ مظاہرین رہا، عدالت نے کیس نمٹا دیا

اسلام آباد: انتظامیہ کی جانب سے تمام گرفتار افراد کو چھوڑ دینے کے بعد  اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ مظاہرین کی  گرفتاریوں  کا کیس نمٹا دیا. جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بلوچ مظاہرین کی  گرفتاریوں کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے کیس…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کا حکم

اسلام آباد:   اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اڈیالہ جیل میں جاری سائفر کیس کے ٹرائل پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے خصوصی عدالت کو اس کیس کی سماعت گیارہ جنوری تک کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے اس…

بشریٰ بی بی کا  چیف جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف  کے چیئر مین اور سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے اپنے شوہر عمران…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیرقانونی فیصلہ کیا، نواز شریف کو ضمانت نہیں ملنی چاہیے تھی، ہرشہری کا فرض ہے…

لاہور: سابق وزیر قانون و داخلہ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیرقانونی فیصلہ کیا نواز شریف کو ضمانت نہیں ملنی چاہیے تھی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا…

سائفرگمشدگی کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر گمشدگی کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست  نمٹا دی۔   اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے  عمران خان کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے…

توشہ خانہ فیصلے کو کالعدم دینے کی درخواست: اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ مقدمے میں دیے جانے والے فیصلے کو کالعدم قرار دینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹرویو دینے پر جنرل باجوہ اور جنرل فیض کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا ۔عدالت نے ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری کیا…

مذہبی ،پردہ دار خاتون ہوں، سیاست سے تعلق نہیں، زلفی بخاری سے آڈیو لیک پر کارروائی سے روکیں: بشریٰ بی…

اسلام آباد :  چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی اور سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی آڈیو لیک   پربشری بی بی نے پولیس اور ایف آئی اے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ بشری بی بی نے سردار لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائر…