اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مختلف وفاقی افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق اہم عہدوں پر افسران کی خدمات مختلف وزارتوں اور صوبوں کے حوالے کی گئی ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق، تمام تبادلے اور تقرریاں فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی، اور متعلقہ افسران کو ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تبصرے بند ہیں.