براؤزنگ ٹیگ

اسد عمر

توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی، فواد، اسدعمر پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس میں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، فوادچوہدری اور اسد عمر  پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہو سکی، سماعت تیس نومبرتک ملتوی کردی گئی۔ ممبرنثاردرانی کی سربراہی میں چاررکنی کمیشن نے…

عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں، بیسٹ آف لک استحکامِ پاکستان پارٹی : اسد عمر

لاہور: پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہوں،  سیاست میں استحکام پاکستان پارٹی کو بیسٹ آف لک کہتا ہوں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو…

شبر بھائی خیریت ،یہ ڈیفالٹ کی کہانی کہاں سے آگئی؟،اسد عمر کا شبر زیدی کو جواب

اسلام آباد :تحریک انصاف کے دور حکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین رہنے والے شبر زیدی کے انٹرویو پر اسد عمر کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ اسد عمرنے اپنی ٹوئٹ میں کہاشبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ ۔انہوں نے ٹویٹ میں…

سائفر سازش میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر بھی شامل تھے، مقصد آرمی چیف کی تقرری کو روکنا تھا:فیصل…

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ سائفر کی سازش میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر بھی شامل تھے۔فیصل واوڈا کاکہنا ہے کہ سائفر کی سازش میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر بھی شامل تھے۔ اس سارے معاملے کا مقصد آرمی چیف کی تقرری کو…

جو ریلیف آپ مانگ رہے ہیں کیا وہ عام آدمی کو بھی دیا جاتا ہے: اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو کل تک کی…

اسلام آباد :اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو کل تک کی مہلت دی گئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہنما پی ٹی آئی اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو حفاظتی ضمانت دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کل تک پیش ہونے کی مہلت دے دی ہے۔ …

شاہ محمود اور اسد عمر عدالت سے فرار ہوگئے

اسلام آباد :سانحہ 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت مسترد ہونے پر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر ایچ ایٹ کچہری سے فرار ہوگئے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کے خلاف تھانہ…

” اشتعال دلانے کا الزام ہے تو حراست میں لینا کیوں ضروری ہے؟”،اسد عمر کی تھانہ سی ٹی ڈی…

اسلام آباد:اسد عمر کی تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں ضمانت کنفرم ہوگئی ہے۔ اسلام آباد کی اے ٹی سی عدالت نے اسد عمر کی تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں ضمانت کنفرم کر دی ہے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد کے جج راجہ…

مشکل وقت میں عمران خان کاساتھ چھوڑنے پر افسوس ہے، اسد عمر

اسلام آباد: پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کا ساتھ چھوڑنے پر افسوس ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیشی کے بعد سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کی جس میں انھوں نے کہا کہ میرا…

190 ملین پاؤنڈ کیس: شیخ رشید، فواد چوہدری اور پرویز خٹک نیب میں طلب

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب راولپنڈی نے شیخ رشید، فواد چوہدری اور پرویز خٹک کو آج طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو آج 11 بجے جبکہ فواد چوہدری کو آج 12 بجے نیب میں پیش ہونے…