‘بھائی حسن نواز کی مقروض’،مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی
لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما وپارٹی چیف آرگنائزر مریم نواز کی جانب سے جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
مریم نواز نے لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 119 کے لیے جمع کرائے گئے کاعذات نامزدگی میں اثاثوں کی…