سائفرکیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ، اعظم خان، اسد مجید، آفتاب خان اور سیکرٹری داخلہ نے عمران خان…
راولپنڈی : اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کا اوپن ٹرائل جاری ہے ۔ کیس کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین کررہےہیں۔
نیو نیوز کے مطابق اہم گواہ اعظم خان، اسد مجید ، آفتاب احمد خان اور سیکرٹری داخلہ نے بیانات قلمبند…