براؤزنگ ٹیگ

آئین

پرویزخٹک سیاست کریں لیکن عزت کے دائرے میں رہیں، شاہ محمود قریشی عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں،گرفتاری…

پشاور: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کاکہنا ہے کہ پرویزخٹک سیاست کریں لیکن عزت کے دائرے میں رہیں۔انہوں نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہاکہ پرویزخٹک سیاست کریں لیکن عزت کے دائرے میں رہیں۔ علی محمد خان نے پرویزخٹک کو کھری کھری سنا تے ہوئے…

الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے نام پر آئین کی من مانی تشریح نہ کرے اور نوے روز میں انتخابات کرائے…

لاہور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق الیکشن 90 دن سے آگے بڑھائے گئے اور اس کی بھرپور مخالفت کریں گے۔جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ سے جاری ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ سابق اتحادی حکومت نے جان بوجھ کر الیکشن…

اولین ترجیح صوبے میں صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد ،احتساب یا انتقام کا ایجنڈا لے کر نہیں آئین اور…

کراچی: نامزد نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہاکہ احتساب یا انتقام کا ایجنڈا لے کر نہیں آرہاہوں۔ انہوں نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہاکہ احتساب یا انتقام کا ایجنڈا لے کر نہیں بلکہ آئین اور قانون کا ایجنڈا لےکر عہدہ…

میرے پیپلز پارٹی سے راستے جدا نہیں ، پارٹی سے الگ نہیں ہوں، یہ نگران حکومت کی آڑ میں اپنے آپ کو…

لاہور: سردار لطیف کھوسہ کاکہنا ہےکہ پیپلز پارٹی نے یہ کبھی نہیں کہا کہ میں ان کا حصہ نہیں، میرے ان سے کوئی راستے جدا نہیں ہیں۔ سردارلطیف کھوسہ نے نیو نیوز کے پروگرام "بیانیہ فواد احمد کے ساتھ" میں بات کرتے ہوئے کہاکہ پیپلز پارٹی نے یہ کبھی…

قانون ہاتھ جوڑے کھڑا ہے، الیکشن میں تاخیر سے حالات مزید سنگین ہو جائیں گے: شیخ رشید احمد

راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا کہ ملک سیاسی معاشی اقتصادی شدید ترین بحران میں داخل ہوگیاہے۔ اگرالیکشن وقت پر نہ ہوئےتوحالات مزیدسنگین اورگھمبیر ہوجائیں گے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

آئین،قانون اور عدلیہ کی بے توقیری ہورہی ہے؛ شیخ رشید

راولپنڈی: وزیر داخلہ شیخ رشیدنے کہا کہ آئین، قانون ار عدلیہ کی توہین ہو رہی ہے، خیالی بجٹ اور عدالتی فیصلوں سے فراری سے ملک میں مزید تباہی پھیلے گی۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے…