براؤزنگ ٹیگ

کرکٹ

پاکستان انٹرنیشل ٹورنامنٹس کے لیے پر امن ملک ہے: آئی سی سی

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئر مین گریگ بارکلے نے پاکستان کو انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کے لیے پرامن ملک قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئر مین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹو نے پاکستان میں…

ورلڈ کپ بچانے کے لئے آئی سی سی میدان میں آئے، بھارت کے ساتھ نیوٹرل مقام پر ٹیسٹ سیریز کھیلنے کو تیار…

سڈنی: پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے لئے آسڑیلیا، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے وینیو کی حمایت کر دی۔ سڈنی مارننگ ہیرالڈ کو انٹرویو دیتے ہوئے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا…

پی ایس ایل 7 دوسرا مرحلہ، ٹیمیں کل سے لاہور پہنچنا شروع ہوں گی 

لاہور : پاکستان سپر لیگ سیون کا دوسرا مرحلے کا آغاز 10 فروری سے لاہور میں ہوگا۔  ٹیموں کی آمد کل سے شروع ہوجائے گی۔ نیو نیوز کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں کل لاہور پہنچ جائیں  گی۔…

پی ایس ایل 7، لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیڈ کو شکست دیدی

کراچی: پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 7 کے 12ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی۔    نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ  میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا…

دورہ پاکستان سے قبل آسٹریلوی ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن لینگر مستعفی 

سڈنی : دورہ پاکستان سے چند روز قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن لینگر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔مک ڈانلڈ کو عبوری کوچ بنایا گیا ۔ آسٹریلین میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے جسٹن لینگر کے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے…

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری،آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی حتمی منظوری

سڈنی: پاکستان میں کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ہے  ۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان پر بھیجنے کی منظوری دیدی ہے۔آسٹریلوی ٹیم 24 سال بعد 27 فروری کو اسلام آباد پہنچے گی۔ نیو نیوز کے مطابق پاکستان کے دورے کی…

نیوزی لینڈ کی ٹیم یواے ای روانہ

راولپنڈی : نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا 25 رکنی اسکواڈ یواے ای روانہ ہوگیا ہے۔ کیوی ٹیم کو سخت سیکیورٹی حصار میں ائیرپورٹ پہنچایا گیا۔ نیو نیوز کے مطابق اسلام ایئرپورٹ جانے والے راستوں پر معمول کی ٹریفک روک کر اسکواڈ کو…

سری لنکن فاسٹ باؤلر ملنگا کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کابل : سری لنکا کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر لیستھ ملنگا نے تمام قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق لیستھ ملنگا کرکٹ تاریخ کے عظیم باؤلر ہیں۔ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں لی ہیں۔…

18 سالہ انتظار کی گھڑیاں ختم، نیوزی لینڈ کی ٹیم آج پاکستان پہنچ رہی ہے

راولپنڈی : نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد دورۂ پاکستان  پر آج ڈھاکا سے راولپنڈی پہنچ رہی ہے۔ تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ نیو نیوز کےمطابق کیوی ٹیم نے آخری مرتبہ 2003ء میں پاکستان…