براؤزنگ ٹیگ

کرپشن

بی آرٹی کرپشن کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، ملزموں کے بینک اکاؤنٹ منجمد

پشاور: پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آرٹی) کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے .قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا نے ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے . نیب ذرائع کے مطابق ملزمان کے خلاف اہم شواہد ملے ہیں جس کے بعد ملک بھر…

عمران خان کی فرنٹ پرسن نے ملک کو کس بری طرح لوٹا؟ پہلی بار تہلکہ خیز انکشافات منظر عام پر

اسلام آباد : پی ٹی   آئی کی تین سالہ حکومت کے دوران عجب کرپشن کی غضب کہانی  اورچیئرمین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی کرپشن کی ہوشرباء  داستان  منظر عام پر آگئی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان…

ریاست کرپشن اور سمگلنگ میں معاون ہے، پولیس اور پٹواری سسٹم ختم کردیا جائے: چیف جسٹس 

اسلام آباد: 70 تولے سونے کی کمیٹی کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ، عدالت نے گرفتار ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ کیس میں اصل ملزم تو پولیس کو بنانا چاہیے۔ لگتا ہے پولیس اب…

میجر جنرل نے  بتایا  جنرل فیض کی کرپشن کےثبوت موجود ہیں لیکن کسی کو جرات نہیں ان کے خلاف کارروائی…

اسلام آباد : سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ  نیب ہمیشہ سیاستدانوں اور سول بیوروکریٹس کے پیچھے جاتا ہے یہ اتنا بے بس ادارہ ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد سول اداروں کی سربراہی کرنے والے ریٹائرڈ فوجی جرنیلوں کا بھی کچھ…

مفت بجلی ختم نہیں کرسکتے ،وزیراعظم نے450 ارب کی کرپشن کا غلط بتایا :خرم دستگیر

اسلام آباد :وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے واپڈا میں 450 ارب کی کرپشن کا غلط بتایا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم نے…

عمران خان کی قیادت میں تبدیلی آگئی، کرپشن کا خاتمہ اولین ترجیح ہے: بزدار

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  نے  کہا اپوزیشن جماعتوں کے پاس صرف انتشار کی سیاست کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں۔ اپوزیشن عناصر نے ثابت کیا ہے کہ ان کی سیاست کسی اصول یا نظریے کی بنیاد پر نہیں۔ کورونا پر منفی سیاست کرنے…

گارنٹی دیتا ہوں سی پیک منصوبوں میں ایک روپے کی کرپشن نہیں ہوئی: خالد منصور

اسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی سی پیک امور خالد منصور  سی پیک فیز ون میں 25 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی گئی ۔ 13 ارب ڈالرز کے منصوبے مکمل ہوچکے ہیں ۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں خالد منصور نے کہا کہ بارہ…

کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر ایف بی آر کے 86 افسر برطرف

لاہور : ایف بی آر نے کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال اور مس کنڈکٹ کے مرتکب  156 افسران اور ماتحتوں کے خلاف انکوائری  مکمل کرکے کرپشن اور مس کنڈکٹ ثابت ہونے پر 86 افسر نوکری سے فارغ کر دیئے۔گریڈ 20 کا ایک افسر بھی شامل ہے۔…

شاہ محمود قریشی کی وزارت میں کرپشن کا انکشاف

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی کی وزارت میں کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ میں 75 کروڑ 72لاکھ 83ہزار 347روپے کی خورد برد اور بے قاعدگو ں کا انکشاف ہوا ہے۔   آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سال 2020-21 کی رپورٹ…