براؤزنگ ٹیگ

نیوزی لینڈ

پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج، رضوان اور عرفان خان نہیں کھیلیں گے

لاہور : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ پی سی بی میڈیکل پینل نے ریڈیولوجی رپورٹس پر فیصلہ کیا ہے کہ ٹانگ کی انجری کا شکار محمد…

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، کل نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیم کا اعلان کرینگے: محسن نقوی

لاہور : پاکستان کرکٹ بوڈ کے چیئرمین اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنزٹرانی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹیمیں یہاں کھیلنے کے لیے آئیں گی۔ چیمپئنز ٹرافی کیلئے پڑوسی ملک کی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کے حوالے سے محسن…

نیوزی لینڈکیخلاف ہوم سیریز، پاکستانی ٹیم کا اعلان کل متوقع، حارث رؤف کو شامل نہیں کیا جائے گا

لاہور : نیوزی لینڈ  کے خلاف سیریز کیلئے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان آج کے بجائے کل ہونے کا امکان ہے۔قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں کریں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عثمان خان، عماد…

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان، سلیکشن میں میرٹ اور کارکردگی کو ترجیح دیں، میری سفارش بھی نہ مانیں: محسن…

لاہور: نیوزی لینڈ  کرکٹ ٹیم کے  دورہ پاکستان کیلئے تربیتی و فٹنس کیمپ  میں کون کون سے کھلاڑی شامل ہوں گے اس بارے میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی  نے پی سی بی حکام سے تفصیلی مشاورت کی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ آفس میں…

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: بابر اعظم نے منفرد ریکارڈ بنا ڈالا

ڈنیڈن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں شکست کے ساتھ سابق قومی کپتان بابر اعظم  نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں دنیا کے دوسرے بلےباز بن…

آئی سی سی 2023 ایوارڈز،  مینز ،ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر اور ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایوارڈز 2023 کی مینز اور ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر اور ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ فہرست میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی مینزٹی ٹوئنٹی کرکٹر…

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، بلیک کیپس نے ٹیم کا اعلان کر دیا

آکلینڈ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 12 جنوری سے آکلینڈ کے ایڈن پارک میں شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کین ولیمسن پانچ میں سے چار میچوں میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ایک میچ میں کین ولیمسن…

ورلڈ کپ: پہلا سیمی فائنل، بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ

ممبئی: بھارت میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023 کے ناک آؤٹ مرحلے کےپہلے میچ میں آج  بھارت اور نیوزی لینڈ  آمنے سامنے ہوں گے۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پاکستانی…