براؤزنگ ٹیگ

نواز شریف

صرف نواز شریف ملک کا سیاسی ماحول بہتر بنا سکتے ہیں: فواد چودھری

لاہور : سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نہیں نواز شریف سے مذاکرات کا فائدہ ہے وہ ہی ملک میں سیاسی ماحول بہتر بنا سکتے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری  نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں میڈیا…

مولانا فضل الرحمن سے سختی کا ارادہ نہیں، بات سے مسئلہ حل کریں گے: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، بات کریں گے۔ کراچی میں  ہونے والے مولانا فضل الرحمٰن کے جلسے سے متعلق رانا ثنا نے کہا کہ  مولانا سے احترام…

نواز شریف کی ہدایت پر ن لیگ کا اہم اجلاس طلب ، پارٹی صدارت کے معاملات زیر غور

لاہور : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ کو پنجاب میں تنظیمی اور حکومتی عہدوں کی رپورٹ لینے کے ساتھ پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی…

مریم نواز اور نواز شریف کی زیر صدارت زراعت سے متعلق اجلاس، کاشتکاروں کو 150 ارب قرض دینے کا اعلان

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور قائد  مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی زیر صدارت محکمہ زراعت سے متعلق اجلاس ہوا جس میں  سیکرٹری زراعت نے ایگریکلچر سے متعلق منصوبوں پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں پنجاب میں زراعت کو درپیش چیلنجز کاجائزہ لیا…

نواز شریف ایک بار پھر لندن جانے کیلئے تیار

لاہور : سابق وزیر اعظم نواز شریف   ایک بار پھر لندن جانے  کیلئے تیار ہیں لیکن اس سے پہلے ماہ رمضان کے آخری عشرے میں عمرہ کی ادائیگی کی لیے روانہ ہوں گے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے رمضان المبارک کے آخری عشرے…

نواز شریف پر عمران خان کا ماسک پھینکنے والے رکن کی شناخت کا حکم

اسلام آباد :  ا سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ایوان کے اس رکن کی شناخت کرنے کا حکم دیا ہے جس نے جمعرات کی دوپہر مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف پر اس وقت ماسک پھینکا جب وہ قومی اسمبلی کے پوڈیم پر رجسٹر آف رول پر دستخط کر…

نواز شریف نہیں شہباز شریف وزیر اعظم ہوں گے: خواجہ آصف، یہ ان کی ذاتی رائے ہے، ابھی کوئی فیصلہ نہیں…

سیالکوٹ : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم نہیں ہونگے بلکہ شہباز شریف ہوں گے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے حکومت سازی سے متعلق اظہار خیال…

فوج سے تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں، شرم کی بات ہے بلاول اپنے منشور کی بجائے آزاد امیدواروں پر نظریں…

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہم اسٹیبلشمنٹ سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، ملک کی ایک بڑی جماعت اور اسٹیبلشمنٹ میں خلیج بدقسمتی ہے اور یہ سازش بھی ہو سکتی ہے۔ نجی ٹی وی  کے پروگرام میں گفتگو کے…

مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم میں تیزی، ڈرائیونگ نواز شریف نے سنبھال لی، آج ننکانہ میں جلسہ

لاہور : مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم میں تیزی آگئی ہے۔ لیگی قائد میاں محمد نواز شریف خود ڈرائیونگ سیٹ پر آگئے ہیں۔ حافظ آباد، مانسہرہ کے بعد آج ننکانہ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ نیو نیوز کے مطابق نوازشریف آج ننکانہ صاحب…

مسلم لیگ ن بوکھلا گئی، تاحال منشور پیش نہیں کر سکی اب ایسی کیا وجوہات ہیں جو جلسے منسوخ کردیے؟:…

اسلام آباد:  پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ لاہور میں ایک حلقے کی وجہ سےمسلم لیگ ن بوکھلا گئی ہے۔ ابھی تک عوام کے سامنے منشور بھی پیش نہیں کر سکی اور اب ایسی کیا وجوہات ہیں کہ اپنے جلسے بھی منسوخ کر دیے ہیں۔ پلوشہ…