براؤزنگ ٹیگ

معیشت

معیشت میں بہتری کی امید، آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سروائیو کرنا ہے اور ہم نے مل کر چیلنج کا سامنا کیا مزید بھی کریں گے، بہت مشکل اصلاحات ہوچکیں، آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں۔ اسلام آباد…

پاکستان کی فی کس آمدنی میں بڑی کمی

اسلام آباد: رواں مالی سال میں پاکستان کی فی کس آمدنی میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔موجودہ مالی سال میں پاکستان کی فی کس آمدنی میں 198 ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ادارہ شماریات کے مطابق موجودہ مالی سال فی کس آمدن 1568 ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال…

وزیراعظم کے دورہ چین سے معیشت بہتر ہوگی، ڈالر نیچے جائے گا: شوکت ترین 

اسلام آباد : وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا  ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا  دورہ چین کامیابی سے جاری ہے۔آج چینی صدر اور وزیر اعظم سے ملاقات ہو گی۔چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات میں معاشی، تجارتی تعاون پر بات ہو گی۔ …

معیشت بحالی کی طرف جا رہی ہے، غیرملکی زرمبادلہ کی ضرورت ہے : رضا باقر

اسلام آباد : گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ملکی معیشت بحالی کی طرف جا  رہی ہے۔ غیرملکی زرمبادلہ کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضا باقر نے کہا کہ آئی ایم ایف سے 3 ارب 77 کروڑ ڈالر ملنے سے زرمبادلہ کے ذخائر…