براؤزنگ ٹیگ

مسلم لیگ ن

علی امین گنڈاپور نے اس بار اسلام آباد پر حملہ کیا تو بطور حکمران واپس نہیں جائیں گے: سعد رفیق

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اس بار اسلام آباد پر حملہ کیا تو بطور حکمران واپس نہیں جائیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے اپنی ایکس پوسٹ…

نواز شریف کی ہدایت پر ن لیگ کا اہم اجلاس طلب ، پارٹی صدارت کے معاملات زیر غور

لاہور : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ کو پنجاب میں تنظیمی اور حکومتی عہدوں کی رپورٹ لینے کے ساتھ پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی…

اقلیتی نشست جے یو آئی کو دینے کے بجائے ٹاس کیا جائے : مسلم لیگ ن، پشاور ہائیکورٹ میں درخواست

پشاور : خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پر اپوزیشن جماعتیں آمنے سامنے آگئی ہیں۔  مسلم لیگ (ن) نے جمعیت علمائے اسلام  کی مخصوص اقلیتی نشست کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ مسلم لیگ ن نے جے یو آئی کو ملنے والی مخصوص اقلیتی نشست کو…

پی پی 133: دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کو ایک اور شکست، مسلم لیگ ن کے رانا ارشد کامیاب

شاہ کوٹ: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 133 میں دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد کامیاب قرار پائے۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد نے 44 ہزار 323 ووٹ حاصل کیے جب کہ آزاد امیدوار میاں عاطف نے 41…

ضمنی انتخابات: پیپلز پارٹی کا پنجاب میں مسلم لیگ ن کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : ضمنی انتخابات مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں مشاورت عمل مکمل ہوگیا ہے۔  پیپلز پارٹی  نے مسلم لیگ ن کے امیدوار وں کو سپورٹ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  پنجاب میں 21 اپریل کو قومی اسمبلی کے دو اور صوبائی…

وزیر اعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں آج عشائیہ دیں گے

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف آج مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام وزیراعظم ہاؤس میں کیا جارہا ہے ۔ عشائیہ میں پیپلزپارٹی، پاکستان مسلم لیگ،…

فنڈز صوبوں کے بجائے ضلعی حکومتوں کو ملیں گے: ایم کیو ایم اور ن لیگ کے درمیان آئینی ترمیم پر اتفاق

اسلام آباد  : پاکستان مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان آئینی ترمیم پر معاہدہ ہوگیا ہے۔ آئین کے آرٹیکل 140 میں ترمیم کی جائے گی۔ نیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی طرف سے احسن اقبال اور ایم کیو ایم…

مسلم لیگ ن کو ووٹ اپنی شرائط پر دوں گا، لچک انہیں دکھانا ہوگی،یہ نہیں ہوسکتا وزارت عظمیٰ کا ووٹ بھی…

اسلام آباد : سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے پاکستان کی عوام نے کسی ایک جماعت کو وہ اکثریت ہی نہیں دی کہ وہ اپنے طور پر حکومت کرسکے مسلم لیگ ن کو ووٹ اپنی شرائط پر دوں گا یہ نہیں ہوسکتا وزیرا عظم کا ووٹ بھی لیں اور شرائط بھی منوائیں۔…

مسلم لیگ ن وزارت عظمیٰ ہمیں دیدے خود تمام آئینی عہدے لے لے: پیپلز پارٹی کی نئی پیشکش 

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم کابینہ میں شامل نہیں ہوں گے ۔ آئینی عہدے ہمارے حق ہے ان عہدوں کے علاوہ مسلم لیگ ن کو وزارت عظمیٰ سمیت تمام عہدے دے رہے ہیں اگر ن لیگ کو یہ قبول نہیں تو تمام آئینی عہدے…

جیسے حالات ہیں مشرقی پاکستان جیسا سانحہ ہوسکتا ہے، ہماری شکست کی وجہ مہنگائی ہے، پی ٹی آئی والے کوئی…

فیصل آباد: سابق اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ریاض نے کہا کہ ملک کے جیسے حالات ہیں مشرقی پاکستان جیسا واقعہ ہوسکتا ہے۔ ملک اس وقت شدید بحران کا شکار ہے۔ اس وقت حکومت لینا حکومت چلانا بڑا مشکل کام ہے۔ نیو…