براؤزنگ ٹیگ

عمر عطا بندیال

میں ڈوبتا سورج ہوں ، سب اکٹھے ہوجائیں تو معاشی بحران حل ہوسکتا ہے: چیف جسٹس عمرعطا بندیال، الوداعی…

اسلام آباد : چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ میں ڈوبتا سورج ہوں۔ ملک میں معاشی بحران ہے۔ جب تک سب اکٹھے نہیں ہوتے یہ بحران ختم نہیں ہوگا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے افسران و اسٹاف کیساتھ الوداعی…

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کیلئے فل کورٹ ریفرنس نہ ہونے کا امکان 

اسلام آباد :  چیف جسٹس عمر عطا بندیال کیلئے فل کورٹ ریفرنس نہ ہونے کا امکان ہے۔ نئے عدالتی سال کے موقع پر صحافی سے سوال کیا کہ  کیا آپ فل کورٹ ریفرنس لے رہے ہیں؟ اس پر چیف جسٹس نے جواب دیا کہ  میں نے ابھی تک اس بارے میں نہیں…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ قابل تعریف شخصیت ہیں، میرے دل میں ان کی بہت عزت ہے: چیف جسٹس عمر عطا بندیال 

اسلام آباد : چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ قابل تعریف شخصیت کے مالک ہیں۔ سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر ایک میں نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

سپریم کورٹ کا فیصلہ، نواز شریف کی چوتھی بار وزیر اعظم بننے کی امیدیں دم توڑ گئیں؟

اسلام آباد : چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کے مقدمے کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اسے آئین کے خلاف قرار دیا ہے جس کے بعد نواز شریف کی چوتھی بار وزیر اعظم بننے کی امیدیں دم توڑ…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت بنچ کی عدم دستیابی کے باعث بغیر کاروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بنچ نے سپریم…

وفاق کے بعد آڈیو لیکس انکوائری کمیشن نے بھی سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مبینہ آڈیو لیک کمیشن نے بھی چیف جسٹس کی سربراہی میں مقدمہ سننے والے بنچ کے تین ججز پر اعتراض اٹھا دیا۔ مبینہ آڈیو لیک کمیشن سے متعلق کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم تین رکنی…

پنجاب میں انتخابات نظرثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سوا بارہ بجے سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن…

 اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی چیف جسٹس عمر بندیال کے بعد جسٹس فائز عیسیٰ سے بھی ملاقات

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز کی سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس فائز عیسیٰ سےملاقات۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ  جسٹس فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہی، ملاقات میں…

قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے طویل ملاقات

اسلام آباد : سپریم کورٹ ججز میں تقسیم کا تاثر زائل کرنے کوششیں جاری ہیں ۔ قائم مقام چیف جسٹس سے اٹارنی جنرل نے ملاقات کرکے عوامی سطح پر ججز میں تقسیم کا تاثر دور کرنے کی ضرورت پر زور  دیا ۔ ذرائع کے مطابق قائم مقام…

صحافیوں کو ہراساں کرنے کا کیس، 5 رکنی بنچ آج سماعت کرے گا، جسٹس فائز عیسیٰ شامل نہیں

اسلام آباد: صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق کیس کی قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں‌ سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بنچ آج سماعت کرے گا۔ معاملے کا از خود نوٹس لینے والے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ بنچ کا حصہ نہیں ہیں۔…