مادر وطن پر جان قربان کرنے والے شہدا کو قوم کا سلام پیش کرتا ہوں: صدر عارف علوی
اسلام آباد: یوم تکریم شہداء پر صدر عارف علوی کا ویڈیو پیغام جاری کیا۔ ملک کی سالمیت اورسلامتی پاک فوج کے شہدا کی بے لوث خدمات کے بغیر ممکن نہیں، مادر وطن پر جان قربان کرنے والے شہدا ءکو قوم کا سلام پیش کرتا ہوں۔
صدر عارف علوی…