براؤزنگ ٹیگ

سپریم کورٹ

سندھ حکومت بلدیاتی اداروں کو مالی ،انتظامی اور سیاسی اختیارات دے: سپریم کورٹ کا حکم 

اسلام آباد: سپریم کورٹ  سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ سنا دیا ۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے اپنی ریٹائرمنٹ کے دن مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ایم کیو ایم کی درخواست نمٹادی۔ نیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد نے مختصر…

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف تحقیقات غلط طریقے سے کرائی گئیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظر ثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،عدالت نے 9 ماہ دو دن بعد نظر ثانی درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری کیا،جسٹس یحی آفریدی نے اضافی نوٹ تحریری کیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جسٹس فائز…

سپریم کورٹ کے ججوں کو ملنے والے پلاٹ کی الاٹمنٹ معطل

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف14 اور ایف15 میں سرکاری افسران اور ججز کوپلاٹوں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی کو معطل کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو معاونت کیلئے طلب  کرلیا۔  چیف جسٹس اطہر من اللہ نے…

سپریم کورٹ: چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت بدھ کو ہوگی

اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت بدھ کو ہوگی ۔سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کردیاگیا۔   نیو نیوز کے مطابق صحافیوں کو ہراساں کرنے…

جسٹس عائشہ کی سپریم کورٹ میں تعیناتی پر اتفاق نہ ہوسکا

اسلام آباد : چیف جسٹس  جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہو گیا ہے ۔ جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں بطور جج تعیناتی پر اتفاق رائے نہیں  ہوسکا۔ نیو نیوز کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں…

صحافیوں کو ہراساں کرنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر،بنچ میں جسٹس فائز عیسیٰ شامل نہیں

اسلام آباد : صحافو ں کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے ۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو سماعت کرنے والے بنچ میں شامل نہیں کیا گیا ۔ نیو نیوز کے مطابق درخواست کی سماعت کیلئے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر…

قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے طویل ملاقات

اسلام آباد : سپریم کورٹ ججز میں تقسیم کا تاثر زائل کرنے کوششیں جاری ہیں ۔ قائم مقام چیف جسٹس سے اٹارنی جنرل نے ملاقات کرکے عوامی سطح پر ججز میں تقسیم کا تاثر دور کرنے کی ضرورت پر زور  دیا ۔ ذرائع کے مطابق قائم مقام…

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا از خود نوٹس خارج کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کے پیرا میٹرز طے کرتے ہوئے کہا ہے کہ از خود نوٹس صرف چیف جسٹس یا ان کی منظوری سے ہی لیا جاسکتا ہے۔سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا از خود نوٹس بھی منسوخ کردیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس…

صحافیوں کو ہراساں کرنے کا کیس، 5 رکنی بنچ آج سماعت کرے گا، جسٹس فائز عیسیٰ شامل نہیں

اسلام آباد: صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق کیس کی قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں‌ سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بنچ آج سماعت کرے گا۔ معاملے کا از خود نوٹس لینے والے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ بنچ کا حصہ نہیں ہیں۔…

وکلا کا 9 ستمبر کو سپریم کورٹ بند کرنے کا اعلان

کراچی : پاکستان کی وکلا برادری چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی ایڈہاک پر تقرری کے خلاف ایک ہوگئی ۔ 9 ستمبر کو سپریم کورٹ کو بند کرنے کا اعلان کردیا ۔ جوڈیشل کمیشن کے فیصلوں کے خلاف سڑکوں پر آنے اور اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کرانے کے لیے پٹیشن بھی…