براؤزنگ ٹیگ

انڈیا

بھارت کی چاند کے بعد سورج پر نظریں، ‘آدتیہ ایل ون’ مشن سورج کی جانب روانہ

نئی دہلی: چندریان 3 کا چاند کے قطب جنوبی حصے پر کامیابی سے اُترنے کے بعد انڈیا اب سورج کا بغور مطالعہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اس مقصد کے لیے انڈیا کا پہلا شمسی مشن 'آدتیہ ایل ون' آج (ہفتے )کو سورج کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔ …

آئی فلو کے مریضوں میں اضافہ، چھوٹے بچوں کے سکول ایک ہفتے کے لیے بند

  ناگالینڈ : بھارت میں آئی فلو کے مریضوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے چھوٹے بچوں کے سکول ایک ہفتے کے لیے بند کردیے گئے ہیں۔ بھارت میں آئی فلو کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے اس وجہ سے  بھارت کی متعدد ریاستوں جس میں  ناگا لینڈ کے شہر دیما…

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت بھیجنےکافیصلہ، گرین شرٹس کو ورلڈ کپ کے لیے حکومت کی اجازت مل گئی

اسلام آباد : پاکستان کی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت جائے گی۔ پاکستان نے اس معاملے میں اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت بھیجنےکافیصلہ کیاگیاہے۔حکومت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کوبھارت میں ورلڈ کھیلنے کی اجازت…

انڈیا کے چاند کے سفر کا کامیابی سے آغاز ، چندر یان تھری مطلوبہ مدار میں بھیج دیاگیا

نئی دہلی:انڈیا کے چاند کے سفر کا کامیابی سے آغاز ، چندر یان تھری مطلوبہ مدار میں بھیج دیا ہے۔ انڈیا نے اپنے راکٹ سے چاند پر لینڈر اتارنے والے چندر یان تھری سیٹیلائٹ کو کامیابی کے ساتھ زمین کے مطلوبہ مدار میں بھیج دیا ہے۔…

سیمی کنڈکٹرز چپس کا 19.5 ارب ڈالر کا معاہدہ منسوخ: انڈیا کاپیدوار کے اہداف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان

تائی پے: انڈیا کے ساتھ تائیوان نے سیمی کنڈکٹرز چیس کا معاہدہ منسوخ کردیا ہے ، تاہم انڈیا نے پیدوار کے اہداف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان کیا ہے۔ تائیوان کی کمپنی فوکس کون ٹیکنالوجی نے انڈیا میں سیمی کنڈکٹرز کی پیداوار کے…

نئی دہلی میں طوفانی بارش ،41 برس ریکارڈ ٹوٹ گیا

نئی دہلی: نئی دہلی میں طوفانی بارش کی وجہ سے ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ نئی دہلی میں طوفانی بارش سے 41 برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ 24 گھنٹے میں 154 ملی میٹر بارش ریکارڈ گئی ہے۔ نئی دہلی میں شدید با رش کی وجہ سے سڑکیں زیر آب آگئیں اور گلیاں،…

آزاد خالصتان تحریک امریکہ میں بھی زور پکڑ گئی، سکھ مظاہرین نے بھارتی قونصل خانے کو آگ لگا دی

واشنگٹن:آزاد خالصتان تحریک امریکہ میں زور پکڑ گئی، سکھ مظاہرین نے امریکہ میں بھارتی قونصل خانے کو آگ لگا دی ہے۔ امریکی شہر سان فرانسسکو میں سکھ مظاہرین نے بھارتی قونصل خانے کو آگ لگا دی ہے۔ 6 ماہ میں سان فرانسسکو میں…

مشن ’چندریان تھری‘ کیا ہے؟

نئی دہلی:انڈیا ایک بار پھر چاند پر جانے کی تیاری کر رہا ہے۔ انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے اعلان کیا ہے کہ ان کے نیا مشن چندریان تھری رواں ماہ کے وسط میں لانچ ہونے والا ہے۔چاند پر انڈیا کا یہ تیسرا مشن ہے۔ یہ چندریان ٹو کا ہی تسلسل…

کوہلی بلا گھمانے میں ہی نہیں کمانےمیں بھی آگے:ذرائع آمدن کیاہیں اور کمائی کتنی ہے؟ جان کر حیران رہ…

ممبئی: بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا بھارت کے اچھے بیٹسمینوں میں ہوتا ہے۔ وہ ناصرف اچھے بیٹس مین ہیں بلکہ کمانے میں بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔ بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی 1050 کروڑ بھارتی روپے کمانے والے…

منی پور میں خانہ جنگی شدت اختیار  کرگئی، بی جے پی کی خاتون وزیرکا گھربھی جلا دیا گیا

نئی دہلی :بھارتی ریاست منی پور میں خانہ جنگی شدت اختیار کر گئی۔  گزشتہ 24گھنٹوں میں پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت 9افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے  ہیں۔امپھال میں بی جے پی کی خاتون وزیر صنعت کا گھربھی  جلا دیا گیا جبکہ اب تک خانہ جنگی کے باعث…