پریس کانفرنس میں ترکی اور یونان کے وزرائے خارجہ آپس میں جھگڑ پڑے

انقرہ: ترکی اور یونان کے وزرائے خارجہ باہمی تعلقات کو بہتر بنانے کے حوالے سے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دونوں کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کئی مہینوں سے جاری کشیدگی کے خاتمے اور باہمی تعلقات کی بہتری

روس نے 10 امریکی سفارتکاروں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا

ماسکو: امریکی پابندیوں کے ردعمل میں روس کا جوابی اقدام ، 10 امریکی سفارتکاروں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ روس 10 امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرے گا ، جبکہ 8 امریکی حکام کو پابندیوں والی

چین کی معیشت میں ریکارڈ 18.3 فیصد اضافہ

بیجنگ: عالمی وبا کے باوجود چین کی معیشت میں دن دگنی رات چوگنی ترقی جاری ، گذشتہ سال کی اسی سہ ماہی کے مقابلے میں 2021 کی پہلی سہ ماہی میں چین کی معیشت میں ریکارڈ 18.3 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ 1992 کے بعد سے جب سے چین نے

شکاگو: پولیس کی فائرنگ سے 13 سالہ لڑکے کی ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے

نیو یارک: امریکی ریاست شکاگو میں پولیس کی فائرنگ سے 13 سالہ لڑکے کی ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے ۔ گزشتہ روز شکاگو میں ایک پولیس اہلکار کی 13 سالہ لڑکے کو گولی مار کر ہلاک کرنے کی ویڈیو سامنے آئی جس کے بعد مرنے والے نوجوان کے

’پیپسی کو‘ پاکستان کی جانب سے اسلام آباد میں واٹر فلٹریشن سہولت کا افتتاح کر دیا گیا

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی برائے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) امور علی نواز اعوان نے اسلام آباد میں واٹر فلٹریشن سہولت کا افتتاح کر دیا ہے جس کے باعث تقریباً 9,000 عام افراد صاف پانی کی سہولت سے مستفید ہو

آسٹرازنیکا ویکسین: حکومت نے ایس او پیز کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آسٹرازنیکا کورونا ویکسین کیلئے ایس او پیز کی منظوری دیدی ہے، یہ منظوری نیشنل ایکسپرٹ کمیٹی کی جانب سے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایس او پیز ویکسین کی سٹوریج، حوالگی اور استعمال میں معاون ہونگے۔ آسٹرازنیکا

سندھ حکومت کا پوزیشنز لینے والے طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

کراچی: صوبائی حکومت نے تعلیم کے میدان میں اچھی پوزیشن لینے والے طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں جو بچے اعلیٰ سطح پر پوزیشنز لیں گے انہیں مرحلہ وار لیپ ٹاپ دیں گے۔ داخلہ اور امتحانات میرٹ پر کرنا

کیمرج اولیول کے امتحانات ری شیڈول کرنے پر متفق

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کیمرج امتحانات اب 15 مئی کے بعد ہونگے، کیمرج اگزامینیشن نے امتحانات کو ری شیڈول کرنے کیلئے حکومت کیساتھ اتفاق کر لیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی کے امتحانات دو ماہ کیلئے ملتوی کر دئیے

لاہور: پنجاب یونیورسٹی سے الحاق کالجز کے بی اے، بی ایس سی کے یکم اپریل سے شروع ہونے والے امتحانات دو ماہ کیلئے ملتوی کر دئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے بی اے، بی ایس سی کے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ ڈینز میٹنگ میں

مستحق افراد کے لئے 28 مارچ 54 و یں کو فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہو گا

لاہور: ہنجروال میں ڈاکٹر ملک محمد آصف بارا کی زیر نگرانی مستحق افراد کے لئے 54 و یں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس کیمپ کے دوران مریضوں کی مختلف بیماریوں کے حوالے سے سکریننگ کی جائے گی۔ مریضوں کو فری ادویات بھی فراہم کی جائیں