عیدمیلادالنبیﷺ، کراچی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، موبائل فون سروس معطل

کراچی: شہر قائد میں عید میلاد البنی ﷺ کے سلسلے میں چھوٹے بڑے جلوس نکالے جارہے ہیں جن کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کے تحت راستوں کو بند کرنے کے علاوہ موبائل فون سروس بھی معطل کی گئی ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں…

کون سے پاکستانی کھلاڑی بھارت کیخلاف میچ کھیلیں گے؟ فیصلہ ہو گیا

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں روائتی حریف بھارت کے خلاف میچ کیلئے حکمت عملی طے کر لی ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم اپ میچ کیلئے میدان میں اترنے والی ٹیم ہی بھارت کے خلاف میچ…

’پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں جائیں گی‘ سابق کرکٹر نے خوشخبری سنا دی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر بازید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دو ایسی ٹیمیں ہیں جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جائیںگی۔  بازید خان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ…

ٹی 20 ورلڈکپ، آج سکاٹ لینڈ اور پاپوا نیوگنی، بنگلہ دیش اور عمان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے اور پہلے میچ میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم پاپوانیوگنی کے خلاف میدان میں اترے گی جبکہ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے شروع ہو گا۔  شیڈول کے مطابق دوسرے میچ…

ٹی 20 ورلڈکپ کی پہلی ہیٹ ٹرک آئرش باؤلر کے نام

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں آئرلینڈ کے باؤلر نے 4 گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کر لی ہیں۔  شیخ زید سٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر…

ٹی 20 ورلڈکپ، نیدرلینڈز کا آئرلینڈ کو جیت کیلئے 107 رنز کا ہدف

ابوظہبی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے میکس اوڈاؤڈ کی عمدہ نصف سنچری کی بدولت آئرلینڈ کو 107 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔  شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر…

ورلڈ ٹی 20، وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے شمرون ہت مائر کے 28 رنز کی بدولت پاکستان کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔  آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر…

خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کیلئے ٹیکسز میں کمی کر رہے ہیں، اسد عمر نے قوم کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کا ذکر پوری دنیا میں ہو رہا ہے لیکن حکومت پاکستان عوام کو ریلیف…

ٹی 20 ورلڈکپ، نیدرلینڈز کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  نیدرلینڈز کے کپتان کا کہنا تھا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے اور ہم اچھی بیٹنگ کے ذریعے بڑا سکور بنا کر حریف…

بھارتی وزیر کا پاک، بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ مگر کیوں؟

نئی دہلی: بھارتی یونین منسٹر گری راج سنگھ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر گری راج…