مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی کارروائی، 5 کشمیری نوجوان شہید عالمی خبریں On دسمبر 19, 2024 43 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید اضافہ، پانچ کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، ضلع کولگام میں بھارتی فوج نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں قتل کر دیا۔ 43 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.