اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا سے اسلام آباد آنے والے جتھے نے تباہی مچائی۔
انہوں نے کہا کہ احتجاج کے دوران سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے اور معیشت کو 2014 کی طرح نقصان پہنچا۔ وزیرِ اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ پی ٹی آئی کے احتجاج میں باقاعدہ منصوبہ بندی کی جاتی ہے، اور یہ سب اتفاق سے نہیں ہوتا۔
تبصرے بند ہیں.