پی ٹی آئی کے خلاف فیصلہ کن قدم اٹھانے کا وقت آ گیا ہے، سینیٹر عرفان صدیقی
راولپنڈی :سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت نہیں رہی، اور اب اس کے خلاف فیصلہ کرنے کا وقت آ چکا ہے تاکہ پاکستان میں مزید خونریزی اور فساد کو روکا جا سکے۔
تبصرے بند ہیں.