راولپنڈی میں تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ، امن و امان کی صورتحال کے باعث کل بھی تعطیل صحت و تعلیم On نومبر 26, 2024 167 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے کہا ہے کہ شہر میں امن و امان کی صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے کل بھی بند رہیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ 167 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.