منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ,کانسٹیبل محمد احسان شہید

24

راولپنڈی:راولپنڈی تھانہ روات کے علاقے بگاشیخاں میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کانسٹیبل محمد احسان شہید ہو گئے. جب کہ ملزمان کی فائرنگ سے منشیات گینگ کا سرغنہ بھی موقع پر ہلاک ہو گیا۔

 

پولیس نے چھاپے کے دوران ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کی. اور فرار ہونے والے دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

تبصرے بند ہیں.