فرانس سے برطانیہ آنے کی کوشش میں کشتی اُلٹنے سے 78 تاکین وطن ڈوب گئے

125

فرانس :کانگو کی ایک جھیل میں کشتی اُلٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 78 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ درجنوں لاپتہ ہوگئے۔

 

 

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کانگو کے ایک صوبائی گورنر نے بتایا کہ جمعرات کو کانگو کی جھیل کیوو میں 278 مسافروں سے بھری کشتی حادثے کا شکار ہوگئی، جس سے کم از کم 78 افراد جھیل میں ڈوب گئے۔

 

 

 

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو فوٹیج میں ایک بھاری ملٹی ڈیک جہاز کو پانی میں اُلٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ مسافر تیرتے ہوئے اپنی جان بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

 

نوبی کیوو صوبے کے گورنر کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد 78 تک پہنچ ہے جبکہ کشتی میں 278 افراد سوار تھے۔انہوں نے کہا کہ ہلاکتیں بڑھنے کا قوی امکان ہے۔

 

 

 

واضح رہے کہ گزشتہ روز نائیجیریا میں بھی گنجائش سے زیادہ افراد بٹھانے پر کشتی سمندر میں ڈوب گئی تھی، جس میں سوار 300 افراد میں سے 100 لاپتہ ہوگئے، جنہیں تلاش کیا جارہا ہے۔

تبصرے بند ہیں.