قومی فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے اپنے والد کے بیان کی مخالفت کر دی

114

اسلام آباد:احسان اللہ نے  کہا ہے کہ میرا ری ہیب سوات میں اچھا چل رہا ہےاور میں ہیاں بلکل ٹھیک ہو ، میری کہنی کا خم اور سیدھے بازو کا اینگل ٹھیک ہو رہا ہےجبکہ میڈیا پر خبر آئی کہ میرا ری ہیب اچھا نہیں چل رہا۔

 

 

 

انہوں نے کہا کہ پی سی بی کو درخواست کرتا ہوں میرا ری ہیب اچھا چل رہا ہے سوات میں ہی رہنے دیں میں ہیاں رہ کر زیادہ بہتر محسوس کر رہا ہو مجھے اومید ہے کہ  جلد کم بیک کروں گا،امید ہے کہ میری طبعیت جلد ٹھیک ہو جائے ۔

 

 

 

 

واضح رہے کہ گزشتہ روز احسان اللہ کے والد نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے بیٹے کی لاہور میں دیکھ بھال کی درخواست کی تھی۔

 

 

انہوں نے کہا تھا کہ میرے بیٹے کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے)لاہور بلایا جائے اور یہاں اس کا علاج کیا جائے، وہاں (سوات)سہولیات اچھی نہیں۔

 

 

تبصرے بند ہیں.