فوج سے رابطہ نہ رکھنے کی عمران خان کی بات مان کر غلطی کی، فواد چودھری

28

لاہور:  فواد  چودھری  نے اعتراف کیا کہ فوج سے رابطہ نہ رکھنے کی بانی پی ٹی آئی کی بات مان کر غلطی کی۔

 

پی ٹی آئی رہنما  فواد  چودھری کا وائس آف امریکہ کو انٹرویو میں اعتراف کیا کہ فوج سے رابطہ نہ رکھنے کی بانی پی ٹی آئی کی بات مان کر غلطی کی۔میرا فوج کی قیادت سے ہمیشہ احترام کا تعلق رہا ہے، کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ ہمارے ساتھ بھی ایسا سلوک ہو گا۔

 

دوران حراست تشدد کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی نے خود پارٹی سے الگ ہونے کا کہا تھا۔تحریک انصاف میں تھا ، ہوں اور رہوں گا۔

تبصرے بند ہیں.