ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، پاکستان کا کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

37

نیویارک: پاکستان   نے کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں   پاکستان نے کینیڈا کیخلاف میچ میں  ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کو  امریکہ اور دوسرے میں روایتی حریف بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔پاکستانی ٹیم پہلی فتح کی تلاش میں ہے۔

ورلڈ کپ کے  ایونٹ میں ان رہنے کےلیے پاکستان کو نہ صرف اپنے اگلے دونوں میچز جیتنا ضروری ہے بلکہ امریکہ کی بھارت اور آئرلینڈ کے خلاف شکست بھی لازمی ہے۔

تبصرے بند ہیں.