ٹی20 ورلڈکپ،جنوبی افریقہ کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

36

نیویارک:جنوبی افریقہ  نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے مقابلے میں جنوبی افریقہ نے  بنگلہ دیش کے خلاف  ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  کا  21واں میچ  ہے۔ بنگہ ادیش کی ٹیم کپتان نجم الحسن شانتو کررہے ہیں جبکہ جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت ایڈن مارکرم کر رہے ہیں ۔

گروپ ڈی میں اپنے دونوں میچز جیت کر جنوبی افریقہ کی ٹیم سر فہرست ہے۔ بنگلہ ادیش کی ٹیم نے ایونٹ میں اب تک ایک میچ کھیلا ہے جس میں اس نے سری لنکا کو زیر کیا تھا۔

تبصرے بند ہیں.