عازمین حج کیلئے الیکٹرک سکوٹر کے 1.2 کلو میٹر کے تین خصوصی ٹریک تیار

111

جدہ : عازمین حج کے لیے خصوصی ٹریک تیار کیے گئے ہیں۔  سعودی عرب میں عازمین حج کی سہولت کے لیے  1.2 کلو میٹر کے تین ٹریک بنائے گئے ہیں۔

پہلا موٹر سائیکل ٹریک مزدلفہ اور منٰی کے درمیان ہے جبکہ دوسرا جمرات پل جانے کے لیے بنایاگیا ہے،  تیسرا ٹریک جمرات جانے والے ٹریک پر قائم ہے۔

سعودی وزارت اسلامی امور نے منیٰ کی مسجد الخیف میں عازمین کے استقبال کے لیے تیاریاں مکمل کرلی ہیں، مسجد الخیف میں 25 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔

تبصرے بند ہیں.