جھوٹ یا سائیکلوجیکل پرابلم :نادیہ خان سالوں نئے کپڑوں کو بغیر ٹیگ ہٹائے پہنتی ہیں

108

کراچی: اداکارہ  و میزبان نادیہ خان  سالوں تک سالوں  نئے کپڑوں کو بغیر ٹیگ  ہٹائے پہنتی ہیں ۔ اداکارہ نادیہ خان نے نجی ٹی وی کے ماننگ شو میں شرکت کی اوراس میں یہ انکشاف کیا کہ وہ    سالوں تک نئے کپڑوں کو بغیر  ٹیگ ہٹائے پہنتی ہیں۔
ان کاکہنا تھا کہ  یہ  جھوٹ نہیں بلکہ ایک سائیکلوجیکل پرابلم ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسا کرنا مجھے اچھا لگتا ہے اور ایسے مجھے سالوں بعد بھی میرے کپڑے نئے لگتے ہیں۔

نادیہ خان نے مزید کہاکہ    میرے شوہر میرے کپڑوں سے ٹیگ ہٹانا بھی چاہیں تو میں نہیں ہٹانے دیتی اور میرے ٹیگ باہر بھی نظر نہیں آتے۔

تبصرے بند ہیں.