نیویارک : خاتون کی طلاق پر لہنگا چولی پہن کر رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
خاتون کو دیکھاجاسکتا ہےکہ متعدد گانوں پر خوشی سے ڈانس کررہی ہے ۔
طلاق کے بعد جشن منانے پر خاتون کے دوستوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے خوب شور شرابہ کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈانس کرتی خاتون کی ویڈیو امریکہ کی ہے تاہم یہ نہیں پتہ چل سکا ہے کہ خاتون کی اپنے شوہر سے علیحدگی کیوں ہوئی۔
View this post on Instagram
تبصرے بند ہیں.