چوتھا ٹی ٹوینٹی، انگلینڈ کاٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

54

اوول:چوتھا ٹی ٹوینٹی میں  انگلینڈ   نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھے ٹی ٹوینٹی

 

میچ میں انگلینڈ نے  ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

 

سیریز میں ہوم ٹیم کو پہلے ہی 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔ پہلا اورتیسرا میچ بارش  کی نذر ہوگیا تھا جکہ دوسرا میچ انگلینڈ کی ٹٰم نے جیت لیا تھا ۔گرین شرٹس فتح کی تلاش میں ہیں

تبصرے بند ہیں.