گرمی میں شدت، پنجاب بھر کے سکولوں کی تعطیلات کا شیڈول تبدیل

1,526

لاہور: پنجاب میں تمام سرکاری اور غیر سرکاری سکول ہیٹ ویو کے پیش نظر 25 مئی سے 31 مئی تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔

پنجاب کے وزارت تعلیم کی جانب سے تعطیلات کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیسٓشن کے مطابق تمام سرکاری اور غیر سرکاری سکول ہیٹ ویو کے پیش نظر 25 مئی سے 31 مئی تک بند  رہیں گے۔ تاہم، جن سکولوں میں امتحانات منعقد کیے جا رہے ہیں انہیں تمام احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے امتحانات کیلئے اجازت دی گئی ہے۔

اس سے قبل پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں تمام نجی و سرکاری سکولز میں یکم جون سے چھٹیاں ہوں گی، 14 اگست تک تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری سکولوں پر ہوگا۔موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 15 اگست سے سکولز میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔

اس طرح تعطیلات میں اضافہ ہو گیا ہے، اور اب تمام سکولوں میں 25 مئی سے 15 اگست تک تعطیلات ہوں گیں۔

اس سے قبل پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں تمام نجی و سرکاری سکولز میں یکم جون سے چھٹیاں ہوں گی، 14 اگست تک تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری سکولوں پر ہوگا۔موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 15 اگست سے سکولز میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔

اس طرح تعطیلات میں اضافہ ہو گیا ہے، اور اب تمام سکولوں میں 25 مئی سے 15 اگست تک تعطیلات ہوں گی۔

تبصرے بند ہیں.