میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو کہوں گا شہر کو پانی مفت ملے، 5 سال میں یہ کام کر جائیں:شہزاد رائے

67

کراچی :معروف سماجی شخصیت و گلوکار شہزاد رائے نے کہا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو کہوں گا شہر کو پانی مفت ملے، 5 سال میں یہ کام کر جائیں۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد رائے کا کہنا تھا کہ  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو کہوں گا شہر کو پانی مفت ملے، 5 سال میں یہ کام کر جائیں۔

انکا کہنا تھا کہ میئر کا کام ہوتا ہے ریسرچ کو عملی جامہ پہنانا، اتنی ریسرچ ہو چکی ہے کہ سب کو پتہ ہے کہ کرنا کیا ہے۔میئر بنے تو میں نے ٹوئٹ کی کہ اب آپ کو ڈراؤنے خواب آئیں گے۔

انکا کہنا تھا کہ میئر کا کام ہوتا ہے ریسرچ کو عملی جامہ پہنانا، اتنی ریسرچ ہو چکی ہے کہ سب کو پتہ ہے کہ کرنا کیا ہے۔ میئر پر تنقید کریں، سپورٹ کریں اور شہر کو آگے بڑھائیں۔

تبصرے بند ہیں.