لاہور قومی سلیکشن کمیٹی نےچیئرمین پی سی بی اورکپتان و کوچزسےمشاورت کےبعدنائب کپتان فائنل کرلیا ۔ کپتان نےکوچزکی مشاورت سے نائب کپتان محمدرضوان کومقررکرنےکافیصلہ کیا ہے۔
شاداب خان کونائب کپتانی سےہٹانےکےبعدشاہین شاہ آفریدی کانائب بھی محمدرضوان کوبنایاگیاتھا۔ محمدرضوان کےنام پرسلیکشن کمیٹی،کپتان،کوچزاور چیئرمین پی سی بی نےرضامندی ظاہرکی ۔
محمدرضوان نیوزی لینڈسیریزاورآئندہ سیریزکیلئےبھی بابراعظم کےنائب ہوں گے ۔ سلیکشن کمیٹی، کپتان اور کوچز کی میٹنگ اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں ہوئی۔
تبصرے بند ہیں.