راولپنڈی :پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوینٹی کل ہوگا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کی وجہ سے کیوی ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا گیاتھا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز کا مزہ بارش نے کرکرا کر دیاتھا۔
راولپنڈی میں بارش کی وجہ سے پہلے میچ میں صرف 2 گیندیں کی گئیں تھی اس کے بعد میچ بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہوگیا تھا۔
امکان ہے کہ دوسرے میچ میں بھی پاکستان ٹیم بغیر تبدیلی کے میدان میں اترے گی۔
تبصرے بند ہیں.