عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس 9 اپریل کو طلب 

18

اسلام آباد: عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس 9 اپریل کو طلب  کر لیا  گیا۔

 

سلام آباد میں ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی شوال کا چاند نظر آنے یہ نہ آنے کا اعلان کرینگے۔

اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی ممبران اور محکمہ موسمیات سپارکو سائنس ٹیکنالوجی حکام بھی شریک ہونگے۔

رویت ہلال کمیٹی اجلاس وزارت مذہبی امور میں ہوگا جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہونگے۔

اجلاس میں شوال کا چاند دیکھنے کی شہادتیں وصول کی جائیں گی۔

تبصرے بند ہیں.