براؤزنگ ٹیگ

چاند

پاکستان کی ایک اور کامیابی، آئی کیوب قمر  سے پہلی تصویر موصول

اسلام آباد: پاکستان کی طرف سے چاند پر بھیجے گئے آئی کیوب قمر  کی پہلی تصویر موصول ہوگئی ہے۔ آئی کیوب قمرکی پہلی تصویر CNSA نے پاکستانی ایمبیسڈر کو دی۔ آئی ایس ٹی کے مطابق  آئی کیوب قمر مشن کی کامیابی پر چائنہ نیشنل سپیس ایڈمنسٹریشن میں…

سعودی عرب، یواے ای اور خلیجی ریاستوں میں عوام سے آج عید کا چاند دیکھنے کی اپیل

ابوظہبی :سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں میں آج عوام سے شوال المکرم کا چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔ خلیجی ریاستوں اور پاکستان میں عید ایک ہی دن بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل…

عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس 9 اپریل کو طلب 

اسلام آباد: عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس 9 اپریل کو طلب  کر لیا  گیا۔ سلام آباد میں ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی شوال کا…

پاکستان میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا قوی امکان

اسلام آباد : پاکستان میں آج رمضان المبارک کا چاند  نظر آنے کا امکان ہے۔ چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مغرب کی نماز کے بعد چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں…

ماہِ رمضان کا چاند پیر کو نظر آنے کے قوی امکان، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا

اسلام آباد: ملک میں رمضان المبارک 1445ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کرینگے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر…

چندریان تھری کی چاند پر لینڈنگ، مناظر ریاست اترپردیش کے سکولوں میں لائیو ٹیلی کاسٹ ہوں گے

لکھنئو: چندریان تھری کی چاند پر لینڈنگ کے مناظر کو ریاست اتر پردیش کے سکولوں میں لائیوٹیلی کاسٹ کیاجائے گا۔ چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے اس بارے میں خصوصی ہدایات جاری کی ہیں کہ ریاست اتر پردیش کے تمام سکولوں میں ایک گھنٹہ مخصوص کیاجائے…

انڈیا کے چاند کے سفر کا کامیابی سے آغاز ، چندر یان تھری مطلوبہ مدار میں بھیج دیاگیا

نئی دہلی:انڈیا کے چاند کے سفر کا کامیابی سے آغاز ، چندر یان تھری مطلوبہ مدار میں بھیج دیا ہے۔ انڈیا نے اپنے راکٹ سے چاند پر لینڈر اتارنے والے چندر یان تھری سیٹیلائٹ کو کامیابی کے ساتھ زمین کے مطلوبہ مدار میں بھیج دیا ہے۔…

برطانیہ میں دو عیدیں ہوں گی، مسلم کمیونٹی پریشان

لندن: برطانیہ میں دو عیدیں ہوں گی ۔ علمائے کرا م کے متفق نہ ہونے کی وجہ سے مسلم کمیونٹی پریشان ہے۔ برطانیہ میں عیدالاضحیٰ منانے کے حوالے سے اس سال پھر علماء کرام ایک پیج پر نہ آ سکے اور مسلم کمیونٹی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ …

عید الاضحیٰ 28 جون کو ہو گی

جدہ:سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیاہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے مطابق یوم عرفہ 27 جون کو ہو گا اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہو گی۔یاد رہے سعودی حکومت نے دو روز قبل عوام سے چاند دیکھنے کی…

پاکستان میں بھی محرم کا چاند نظر آگیا، کل یکم محرم ،19 اگست کو یوم عاشور ہوگا

کراچی : پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے۔ کل یکم محرم الحرام اور عاشورہ 19 اگست کو ہوگا۔ نیو نیوز کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین عبدالخیبر آزاد کی زیر صدارت میں ہوا ۔چاند نظر آنے کی شہادت ملنے پر  اعلان…